Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ
    • لاہور ٹیسٹ: پاکستان کے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں پر 51 رنز بنالیے
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا
    • گورنر خیبرپختونخوا کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ‘فیورٹ فیلڈ مارشل’ قرار دے دیا
    • جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الیکشن چیلنج کردیا
    • غزہ میں امن معاہدے پر دستخط کردیئے گئے،آج تاریخی دن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
    • افغان طالبان کی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور ہائیکورٹ:3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول
    اہم خبریں

    لاہور ہائیکورٹ:3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

    اپریل 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    3 judges of Lahore High Court have also received threatening letters
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں

     لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کو رجسٹرار آفس نےدھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔رجسٹرار آفس نے بتایا کہ خطوط جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس عالیہ نیلم کےنام بھجوائےگئے ہیں جبکہ خط موصول کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے تینوں ججز انتظامی کمیٹی کے رکن ہیں۔سی ٹی ڈی اورپولیس افسران لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے اور ساتھ ہی عدالت کی سکیورٹی بھی سخت کردی گئی ہے۔

    فرانزک ٹیمیں مشکوک خطوط کی جانچ کے لیے ہائیکورٹ پہنچ گئی ہیں جبکہ ہائیکورٹ کے سی سی ٹی وی کیمروں سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ججز کو  گزشتہ روز مشکوک خطوط موصول ہوئے تھے جس پردھمکانے والا نشان اور پاؤڈر پایا گیا تھا۔

    threatening letters دھمکی آمیز خطوط
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکالعدم بلوچستان نیشنل آرمی کےسابق سربراہ سرفرازبنگلزئی کے اہم انکشافات
    Next Article رستم:فائرنگ سے خاتون جاں بحق،2افراد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 14, 2025

    گورنر خیبرپختونخوا کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم

    اکتوبر 14, 2025

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط کردیئے گئے،آج تاریخی دن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    اکتوبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 14, 2025

    لاہور ٹیسٹ: پاکستان کے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں پر 51 رنز بنالیے

    اکتوبر 14, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا

    اکتوبر 14, 2025

    گورنر خیبرپختونخوا کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم

    اکتوبر 14, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ‘فیورٹ فیلڈ مارشل’ قرار دے دیا

    اکتوبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.