Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

رستم:فائرنگ سے خاتون جاں بحق،2افراد زخمی

رستم میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہے ،جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے ہیں

یہ واقعہ رستم خیر آباد کالج کے قریب پیش آیا۔فائرنگ کے نتیجے میں جہاں خاتون جاں بحق جبکہ اس کے ساتھ2افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔جن کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔جاں بحق خاتون کی شناخت زوجہ محمد ہلال کے نام سے ہوگئی ہے،زخمیوں میں جبکہ محمد ہلال ولد محمد شیر اور فواد شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.