Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاپنگ مال کےفرش دھنسنے سے خاتون غائب
    دلچسپ و عجیب اپریل 3, 2024

    شاپنگ مال کےفرش دھنسنے سے خاتون غائب

    Facebook Twitter Email
    The woman disappeared after the floor of the shopping mall collapsed
    Share
    Facebook Twitter Email

    شاپنگ مال کےفرش دھنسنے سے خاتون غائب ہوگئی

    چین میں شاپنگ مال کی چھت دھنسنے سے اچانک خاتون غائب ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق چین کے صوبے چنجیانگ میں اچانک مقامی مال کے فرش کا کچھ حصہ گر گیا جس کے باعث مال میں موجود خاتون زیر زمین فرش پر جاگری۔چھت دھنسنے کی وجہ سےخاتون اور اس منزل پر موجود مزدور بھی گڑھے میں گرگیا۔خاتون مال میں چہل قدمی کررہی ہے کہ اچانک ہی زمین دھنس جاتی ہے اور خاتون نیچے جاگرتی ہے۔ ایک حصہ مال کے فرش کا نیچے والے فرش پر گرنے سے پہلی منزل پر کام کرنے والا کارکن بھی اس کی لپٹ میں آگیا۔غیر خبررساں اداروں کے مطابق طبی امداد دونوں زخمیوں کو فراہم کی جا رہی ہے۔جس کے باعث ان کی حالت بھی بہتر ہو رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق چوٹیں دونوں افراد کی ٹانگوں پر آئیں ہیں،جبکہ مزدور کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرستم:فائرنگ سے خاتون جاں بحق،2افراد زخمی
    Next Article کیا ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ہمیں ملک اور قوم کو برباد کرنا ہے,چیف جسٹس
    Mahnoor

    Related Posts

    52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے

    اگست 3, 2026

    موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، 53 لاکھ روپے بحفاظت مالک کے حوالے

    فروری 15, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.