پشاور( شوبز ڈیسک) 300 سے زائد پشتو اردو فلموں میں ولن کا رول کرنیوالا اداکار ھمایون قریشی ان دنوں فالج کے باعث معذوری کا شکار ہیں اور اپنی رھائشگاہ لاھور میں گمنامی کی زندگی بسر کرنے پہ مجبور ھے اسے کہتے ہیں وقت ایک سا نہیں رھتا اسی طرح نعمت سرحدی بھی آجکل زیادہ وقت دین کی تبلیغ میں گزارتے ہیں اور توبہ تائب ھوکر شوبز سے ھمیشہ کیلئے کنارہ ھوچکے ہیں۔۔
جمعرات, جنوری 29, 2026
بریکنگ نیوز
- سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
- عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
- بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
- وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
- کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
- سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
- ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
- ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

