براؤزنگ زمرہ
قومی خبریں
اسلام آباد میں افغان باشندوں کی ایک اور دہشت گردی، میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
30
اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو کی حدود میں مسلح افغان باشندوں نے راستے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑی میں سوار میاں بیوی کو قتل کردیا جبکہ کار میں سوار بیٹی فائرنگ سے معجزانہ طور پر…
پشاور: ورسک روڈ پر بینک اور اسکول کے قریب دھماکہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی
30
پشاور: ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ خیبرنیوز کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا۔…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی
24
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے ریمارکس…
گوہر خان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔ اکبر ایس بابر
20
بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تحریک انصاف کے رجسٹرڈ ووٹرز نے آج نئے چیئرمین کا انتخاب کیا۔ بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
33
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر…
اسلامیہ کالج پشاور کے طالبعلم نے ایم ڈی کیٹ امتحان میں ناکامی پر زندگی کا خاتمہ کر لیا
33
پشاور میں اسلامیہ کالج کے طالب علم مبشر علی نے مبینہ طور پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں اچھے اسکور نہ کرنے پر خودکشی کرلی۔ طالب علم کا تعلق پارا چنار سے تھا۔ اسلامیہ کالج…
خصوصی عدالت نے سائفر کیس ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ کر لیا
22
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے برعکس آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی…
بنوں: افغان دہشت گرد کا سکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد شہید
38
بنوں: بکا خیل میں ایک افغان دہشت گرد کی جانب سے سکیورٹی قافلے پر کیے گئے خود کش حملے میں 2 افراد شہید اور 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بکا…
جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
37
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی…
آرمی چیف کا معاشی بحالی کیلئےحکومت سے مکمل تعاون کا اظہار
30
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کی پائیدار معاشی بحالی میں پاک فوج کے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی…