Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم کو اسپانسر شپ کی پیشکش

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو اسپانسر شپ کی پیشکش کی ہے۔

” rel=”noopener” target=”_blank”>

یہ آفر جاوید آفریدی نے اپنے ٹویٹر پر دی ہے ۔ جاوید آفریدی نے کہا کہ سری لنکا کے لوگ بھی کرکٹ سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا ہم پاکستانی کرتے ہیں۔ ملک کی موجودہ صورت حال اتنی اچھی نہیں ہے۔ جو کہ سری لنکن کرکٹ شائقین کے لیے تکلیف ہوئی ہوگی۔
انہوں نے اسپانسرشپ کی پیشکش کی ۔ اور کہا کہ میں لنکن کرکٹ کو عالمی کرکٹ کے میدان میں اپنی حیثیت کو برقرار رکھنے کیلئے اسپانسر کرنے کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔
واضح رہے کہ سری لنکا اس وقت شدید سیاسی بحران کا شکار ہے۔ بد امنی اور عوامی مظاہروں میں شدت کی وجہ سے سری لنکا کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔ جس وجہ سے لنکن کرکٹ بورڈ بھی بدترین معاشی حالات کا شکار ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.