Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بچےکے پیدا ہوتے ہی والدین کو ہزاروں ڈالر ملیں گے،مگر کیوں؟
    اہم خبریں اپریل 25, 2024

    بچےکے پیدا ہوتے ہی والدین کو ہزاروں ڈالر ملیں گے،مگر کیوں؟

    Facebook Twitter Email
    As soon as the child is born, the parents will receive thousands of dollars, but why
    Share
    Facebook Twitter Email

    بچےکے پیدا ہوتے ہی والدین کو ہزاروں ڈالر ملیں گے ہیں۔

    کم شرح پیدائش سے پریشان ہو کر جنوبی کوریا نے بچوں کی پیدائش پر والدین کے لیے ہزاروں ڈالر انعام دینے کے منصوبے کی تیاری کی ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا میں گرتی ہوئی شرح پیدائش بڑھانے کے لیے حکومت کی طرف سے اس بات پر غور کیا جارہاہے کہ بچوں کے پیدا ہونے پر والدین کو 10 کروڑ کوریائی وان (77 ہزار ڈالر یا دو کروڑ پاکستانی روپے) کی رقم دی جائے گئی۔ جنوبی کوریا کے اینٹی کرپشن اور سول رائٹس کمیشن نے اس سلسلے میں عوامی رائے جاننے کے لیے ایک سروے کا آغاز کیا ہے، جس کے ذریعے ملک میں شرح پیدائش کے فروغ کی پالیسیوں کا  مکمل طور پر جائزہ لیا جائے گا، تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا براہ راست مالی امداد اس مسئلے کا مثبت حل ہو سکتا ہے یا نہیں۔

    اس آن لائن سروے میں 4 سوالات پوچھے گئے: کیا اس طرح کی مالی امداد بچے پیدا کرنے کی ترغیب دے گی اور کیا وہ سمجھتے ہیں کہ اس پروگرام پر سالانہ 22 ٹریلین وان خرچ کرنا قابل قبول ہے۔روئٹرز نے دو ماہ قبل فروری میں ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ جنوبی کوریا میں شرح پیدائش پہلے ہی دنیا کی سب سے کم ہے، تاہم سال 2023 میں اس میں ڈرامائی کمی آئی، اس کی اہم وجہ یہ بیان کی جا رہی ہے کہ کوریائی خواتین اپنے کیریئر کی ترقی اور بچوں کی پرورش کے مالی اخراجات کی وجہ سے فکر مند رہتی ہیں، اس لیے بچے کی پیدائش میں وہ تاخیر یا بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کرتی ہیں۔حکام کے اعداد و شمار کے مطابق ایک جنوبی کوریائی خاتون کی اپنی زندگی کے دوران پیدا ہونے والے بچوں کی اوسط تعداد 2022 میں 0.78 سے بھی کم ہو کر 0.72 رہ گئی ہے، اور اس طرح ایک اندازے کے مطابق یہ اور بھی گر کر 2024 میں 0.68 رہ جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسب کو شاہد آفریدی کے بیان نے حیران کر دیا
    Next Article وفاقی وزارتوں،ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق کا معاملہ,وزیراعظم کا اختیار ختم
    Mahnoor

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.