Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر گرفتار کر لیا گیا
    اہم خبریں

    کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر گرفتار کر لیا گیا

    دسمبر 8, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق گرفتار دہشت گرد سابق وفاقی وزیر افضل لالہ کے گھر پر حملہ کرنے میں ملوث ہے، وہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر ہے جس نے خواجہ خیل چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا واقعے میں فوجی جوان شہید ہوئے تھے۔

    ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد نے مٹہ پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے اسلحہ اور ایمونیشن لوٹا، 6 نالہ ایف سی کیمپ پر حملہ کرکے قبضہ کیا اور آٹے کی بوریوں کے نیچے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن لوٹ لیا۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد کانجو ایئرپورٹ پر حملہ کر کے قبضہ کرنے اور سوار تصحیل مٹہ سخرہ کے مقام پر مقامی لوگوں سے مقابلے کرنے میں ملوث ہے جس میں 15 افراد جاں بحق ہوئے، ملزم نے سخرہ گاؤں کے فضل الحق کالج پر آرمی کیمپ پر حملہ کرکے قبضہ کیا، دروشخیلہ چیک پوسٹ پرحملہ کرکے قبضہ کیا، فوجیوں کی چیک پوسٹ باغ ڈہری پر قبضہ کیا، کیبن جبہ پر آرمی سے مقابلہ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان عالمی دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن گیا،23 دہشتگرد تنظیمیں سرگرم
    Next Article جو 3 بار فیل ہوا وہ چوتھی بارکون ساتیر مارے گا،بلاول بھٹو زرداری
    Web Desk

    Related Posts

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.