Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے لانگ مارچ پران کااستقبال کیاگیا
    بلوچستان دسمبر 20, 2023

    ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے لانگ مارچ پران کااستقبال کیاگیا

    Facebook Twitter Email
    بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے لانگ مارچ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں استقبال
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی و ماورائے عدالت قتل کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا کوئٹہ تا اسلام آباد لانگ مارچ ڈیرہ اسماعیل خان پیچنے پر بڑی تعداد میں عوام اور سیاسی رہنماؤں نے شرکا کا استقبال کیا،۔

    بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ لاپتہ افراد کے قتل اور بلوچ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف لانگ مارچ کے شرکاء کے قافلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں احتجاجی مظاہرہ، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا تھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے غیور عوام نے ظلم و جبر کے خلاف تاریخ ساز بلوچ لانگ مارچ کو ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر استقبال کیا اور بلوچوں کی جاری جدوجہد کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقامی اور عالمی بازاروں میں سونا آج مہنگا ہوگیا
    Next Article بلوچستان کےضلع سبی میں دھماکہ
    Mahnoor

    Related Posts

    سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.