Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا امریکی دعوؤں پر دوٹوک مؤقف، افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار
    • گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ
    • آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان
    • اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز
    • ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ جلد ختم ہوگی، امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی
    • نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
    • پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شدید بارشو ں سےآسٹریلیا میں8 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے
    اہم خبریں

    شدید بارشو ں سےآسٹریلیا میں8 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے

    دسمبر 27, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    آسٹریلیا میں شدید بارشو ں سے 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی میڈیا کے مطابق کوئنز لینڈ کی ریاست کی پولیس کمشنر کیٹرینا کیرول نے میڈیاکو بتایا کہ 25 اور 26 دسمبر کو وکٹوریہ، نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنز لینڈ کی ریاستوں میں طوفانی بارشیں ہوئیں جبکہ تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں ٹوٹ گئیں اور متاثرہ علاقوں میں کئی درخت اکھڑ گئے۔

    اعلامیہ کے مطابق مورٹن بے کے گرین آئی لینڈ کے قریب کشتی الٹنے سے3 افراد ہلاک ہو ئے، کوئنز لینڈ میں 2واقعات میں 9 سالہ بچی اور ایک خاتون سیلابی نالوں میں بہہ جانے کے بعد مردہ پائے گئے، اسی طرح درخت گرنے سے 2افراد ہلاک ہوئے سیلابی پانی کم ہونے کے بعد وکٹوریہ کے کیمپ گراؤنڈ میں ایک خاتون مردہ حلت میں پائی گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ کوئنز لینڈ کی سرکاری کمپنی انرجیکس کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق طوفان کے بعد 90ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ حکام کے مطابق بجلی بحال ہونے میں کئی دن لگ جائیں گے۔

    8 people died Australia heavy rains
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بےنظیربھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
    Next Article افریقا کے کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن انجری کا شکار ہوگئے۔
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران کا امریکی دعوؤں پر دوٹوک مؤقف، افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار

    اپریل 18, 2026

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا امریکی دعوؤں پر دوٹوک مؤقف، افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار

    اپریل 18, 2026

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026

    اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ

    اپریل 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز

    اپریل 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.