Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افریقا کے کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن انجری کا شکار ہوگئے۔
    اہم خبریں دسمبر 27, 2023

    افریقا کے کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن انجری کا شکار ہوگئے۔

    Facebook Twitter Email
    جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن انجری کا شکار ہوگئے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث انہیں کھیل چھوڑ کر گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔

    پہلے سیشن میں ٹیمبا کے گراؤنڈ سے باہر جانے کے بعد ڈین ایلگر نے ٹیم کی قیادت سنبھالی۔میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور 20 ویں اوور میں ویرات کوہلی کی شاٹ پر گیند کا پیچھا کرتے ہوئے خود کو زخمی کروا لیا۔ٹیمبا کو چوٹ لگنے کے بعد سکین کے لئے بھیجا گیا جہاں میڈیکل ٹیم کے مطابق ان کا طبی معائنہ جاری رہے گا اور میچ میں ان کی مزید شرکت کے بارے بعد میں تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔

    Africa captain Temba against India. Centurion Test injury
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشدید بارشو ں سےآسٹریلیا میں8 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے
    Next Article شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتاری
    Mahnoor

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.