Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    • باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے4کرکٹرزکو این او سی جاری کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے4کرکٹرزکو این او سی جاری کرنے کا فیصلہ

    جنوری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Cricket Board's decision to issue NOC to 4 cricketers
    Share
    Facebook Twitter Email
    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے 4کرکٹرز کو لیگز کھیلنے کے لیے این او سی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

    پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی سمیت 4کرکٹرز کو لیگ کے لیے این او سی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کا انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ جبکہ سابق کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہدے ہیں۔

    اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ قومی کرکٹر فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کھیلنے کے لیے تاحال اجازت نہیں ملی ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل معاہدے کی شقوں کے تحت اجازت دی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ قومی ٹیم کے کچھ سینیئر کرکٹرز نے بی پی ایل کے لیے این او سی مانگا تھا۔ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے این او سی جاری کرنے کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار تھے۔

    issue NOC Pakistan Cricket Board's این او سی پاکستان کرکٹ بورڈ جاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمرادسعید:ٹکٹ واپس کردیا، درخواست کاغذات نامزدگی کی نمٹادی گئی
    Next Article پاک ایران کشیدگی سے اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید

    اپریل 4, 2026

    بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، اس بار ڈرامہ کیا تو کلکتہ تک پہنچا کرآئیں گے، خواجہ آصف

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026

    خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو

    اپریل 4, 2026

    مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.