Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت
    • چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
    • ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
    • دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز
    • خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”
    • عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پودے بھی آپس میں گفتگو کرتے ہیں، جاپانی سائنسدانوں نے ویڈیو ریکارڈ کر لی
    اہم خبریں

    پودے بھی آپس میں گفتگو کرتے ہیں، جاپانی سائنسدانوں نے ویڈیو ریکارڈ کر لی

    جنوری 24, 2024Updated:جنوری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Plants also communicate with each other
    Share
    Facebook Twitter Email

    شائد آپ کو یقین نہ آئے تاہم یہ حقیقت ہے کہ جاپانی سائنس دانوں نے  پودوں کی ایک دوسرے سے ”بات چیت“ کی حقیقی ویڈیو بنا لی ہے۔ ایک سائنسی جریدے کی رپورٹ کے  مطابق پودے ہوا میں مرکبات کی ایک باریک دھند سے گھرے ہوتے ہیں جنہیں وہ بات چیت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ریکارڈ کردہ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ پودے ان ”فضائی الارم“ کو کیسے وصول کرتے اور ان کا جواب بھی دیتے ہیں۔

    سائیتاما یونیورسٹی کے مالیکیولر بائیولوجسٹ ماساتسوگو ٹویوٹا کی قیادت میں سائنس دانوں کی ٹیم کی یہ اہم کامیابی جرنل ”نیچر کمیونیکیشنز“ میں شائع ہوئی۔ ٹیم کے دیگر ممبران میں پی ایچ ڈی کے طالب علم یوری اراتانی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ محقق تکویا اویمورا شامل تھے۔

    ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ غیر نقصان زدہ پودوں کو اپنے زخمی پڑوسیوں کے پیغامات موصول ہوئے، اور انہیں کیلشیم سگنلنگ کے ساتھ جواب دیا گیا جو ان کے پتوں میں پھیل گیا۔

    سائنس دان ٹویوٹا کا کہنا ہے کہ ’ہم نے آخر کار اس پیچیدہ کہانی سے پردہ اٹھایا ہے کہ پودے کب، کہاں، اور کیسے اپنے خطرے سے دوچار پڑوسیوں کے ہوائی ’انتباہی پیغامات‘ کا جواب دیتے ہیں۔‘

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا سمگلرگرفتار
    Next Article لنڈی کوتل: الیکشن 2024 کے لئے پانی دو ووٹ لو کی تحریک شروع
    Web Desk

    Related Posts

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025

    ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.