Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قطر:شاہ رخ خان نے سزا پانیوالے بھارتی جاسوسوں کو رہا کرایا، بی جے پی رہنما
    اہم خبریں فروری 14, 2024

    قطر:شاہ رخ خان نے سزا پانیوالے بھارتی جاسوسوں کو رہا کرایا، بی جے پی رہنما

    Facebook Twitter Email
    Qatar Shah Rukh Khan released convicted Indian spies, BJP leader
    Share
    Facebook Twitter Email

    بی جے پی رہنما کے مطابق قطر میں شاہ رخ خان نے سزا پانیوالے بھارتی جاسوسوں کو رہا کرایا ہے

    سنسنی خیز انکشاف بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور  راجیہ سبھاکے سابق رکن سبرامنیم سوامی نے کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیل کےلیے قطر نے جن 8 بھارتی نیول افسران کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی انہیں بھارتی اداکار شاہ رخ نے رہا کرانے میں کردارادا کیا۔بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ سبرا منیم سوامی کا کہنا ہے کہ قطر کا یہ فیصلہ بھارتی وزارت خارجہ اور قومی سلامتی کا مشیر واپس کرانے میں ناکام ہو چکے تھے۔

    مودی کے ٹوئٹر پر ایک پیغام کے جواب میں بھارتی وزیراعظم کو انہوں نے  یہ مشورہ بھی دیا کہ وزیراعظم مودی کو چاہیے کہ جب وہ قطر جائیں تو اپنے ساتھ شاہ رخ خان کو لے جائیں کیونکہ اس کام میں وزارت خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر تو ناکام ہو چکے تھے۔اس حوالے سے سابق بھارتی رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان نے نریندر مودی کی درخواست پر مداخلت کی اورقطری شیخوں سے ہماری بحریہ کے افسران کو رہا کرانے کے لیے مہنگی سیٹلمنٹ کی ہے۔

    Qatar Shah Rukh Khan شاہ رخ خان قطر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 9: آج کراچی کے شیر رنگ جمانے ملتان روانہ
    Next Article وفاقی کابینہ کیلئے ناموں پر غور،شہبازشریف اور نوازشریف کی ملاقات
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.