Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت اہم معاہدوں پر دستخط
    • ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست
    • سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
    • پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
    • خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد
    • پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں دھاندلی اور پی ٹی آئی حکومت کو درپیش چینلجز
    بلاگ فروری 27, 2024

    خیبر پختونخوا میں دھاندلی اور پی ٹی آئی حکومت کو درپیش چینلجز

    Facebook Twitter Email
    Rigging in Khyber Pakhtunkhwa and the challenges faced by the PTI government
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں دھاندلی اور پی ٹی آئی حکومت کو درپیش چینلجز پر خیبر نیوز کے پروگرام "وقاص شاہ کے ساتھ کراس ٹاک”میں پی ٹی آئی ایم این اے باب شیر علی کے ساتھ بات چیت کی گئی

    نومنتخب پی ٹی آئی ایم این اے باب شیر علی نے خیبر نیوز کے پروگرام "وقاص شاہ کے ساتھ کراس ٹاک” میں بات کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو عوام نے ۹ مئی کا بیانیہ رجیکٹ کیا۔۹ مئی کو ہمارے ورکرز شہید ہوئے،ہمارے خلاف کیسز بھی بنائے گئے۔ ہمارے لیڈروں اور ورکز کو جیلوں میں ڈالا گیا۔ ہمیں نہ کمپئین کرنے کی اجازت تھی اور نہ کارنر میٹنگ کرنے دی گئی۔لیکن کیونکہ ہم عوام کے لاڈلے ہیں تو عوام نے انہیں بہتر انداز میں بتایا کہ ہمیں نہ ووٹ مانگنے کی ضرورت ہے اور نہ الیکشن ڈے پر ٹرانسپورٹ کی بلکہ عوام نے خود جاکر ووٹ میں بڑھ چرکر حصہ لیا۔

    وقاص شاہ کے کے ساتھ کراس ٹاک میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن ڈے پر میں پرسکون رہا تھا اور موبائل فون اور انٹرنیٹ کا بند کرنا الٹا ہمارے حق میں گیا کیونکہ اس طرح رابطے نہیں ہو پار تھے تو انہیں پتا ہی نہیں چلا کہ عوام کا مووڈ کیاہے اور پولنگ اسٹیشن پر عوام کیا پیغام دے رہی ہےاور جب رات کو موبائل فون اور انٹرنیٹ کو بحال کیا گیا تو انہیں پتہ چلا کہ الیکشن رزلٹ کس طرف جارہا ہے۔ اس لئے انہوں نے ریٹرنگ افسر کے دفاتروں سے ہمارے امیدواروں اور ایجنٹس کو نکال دیا اور اس طرح فارم 47 میں نتائج تبدیل کردیئے گئے۔

    پشاور میں پی ٹی آئی کیساتھ بہت دھاندلی ہوئی ہیں۔ نوشہرہ، سوات اور چارسدہ میں ریٹرنگ افسران پر بھی بہت دباو تھا لیکن انہیں بہت پریشر دیا گیا اور نتائج تبدیل کروانے سے انکار کیا گیا

    لوگوں سے ہمیں ہمدردی کا بھی ووٹ ملا ہے، ہمیں تو لوگوںسےووٹ مانگنے سے بھی منع کرتے رہیں۔ اس بار ہمیں جو مینڈیٹ ملا ہے اس میں ہمیں چیلنجز بھی بہت زیادہ ہے،ماضی میں ہم سے غلطیاں بھی ہوئی ہے لیکن اس بار غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ اس دفعہ صورتحال ہمارے لئے ڈو اور ڈائی صورتحال ہوگی ہے

    نوازشریف نے پختونخوا کے لوگوں کو بیوقوف کہا لیکن فارم 45 کے مطابق پنجاب نے پختونوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پی ٹی آئی کو  حکومت دی اور نواز شریف کو ریجکٹ کیا۔  صوبے میں 2018 کے مقابلے میں 2013 کی حکومت بہتر تھی اور اس کی وجہ یہی ہے کہ پی ٹی آئی کی پہلی حکومت میں عمران کی توجہ خیبر پختونخوا پر زیادہ تھا لیکن 2018 میں وزیر اعظم بن کر ان کی توجہ مرکز پر تھی اور اس طرح صوبے کی قیادت نے وہ کام نہیں کئیں۔

    سیاسی جماعتیں جموریت کی بات تو کرتی ہے لیکن پارٹیوں کے اندر بشمول پی ٹی آئی جمہوریت نہیں ہے۔  صوبے کوحقوق دلانے کیلئے ہمیں مرکز کیساتھ چلنے ہوگا۔ خیبرپختونخوا کا بجلی کی مد میں مرکز کے ذمے بقایا جات ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کر چکے ہیں۔نظام اور گڈ گورننس بہتر کرنے کیلئے مقامی حکومتوں کا تسلسل ضروری ہے۔ ہم صحت کارڈ، سروس ڈیلیوری اور گڈ گورننس کیلئے کام کریں گے۔ساتھ ہم ریگی ٹاون پر بھی کام کریں گے۔

     

    Khyber Pakhtunkhwa PTI government پی ٹی آئی حکومت خیبر پختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے
    Next Article پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں کی جائے گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026

    شاہینوں کا وہ سپہ سالار جس نے فضاؤں کا نصاب بدل دیا

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت اہم معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 2, 2026

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.