Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان اسمبلی:عبدالخالق بلامقابلہ اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
    اہم خبریں فروری 29, 2024

    بلوچستان اسمبلی:عبدالخالق بلامقابلہ اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

    Facebook Twitter Email
    Balochistan Assembly Abdul Khaliq elected unopposed Speaker and Ghazala Gola Deputy Speaker
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان اسمبلی میں عبدالخالق بلامقابلہ اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں

    زرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالخالق بلامقابلہ اسپیکر جبکہ پیپلزپارٹی کے غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی سہ پہر 3 بجے کے اجلاس میں کامیابی کا اعلان کیا جائے گا۔آج بلوچستان اسمبلی کے ہونیوالے اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر حلف اٹھائیں گے۔

    یاد رہے کہ پچھلے روز زمرک اچکزئی کی صدارت میں صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھایا ہے۔ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اٹھارہ نشستوں کے ساتھ اکثریتی جماعت ہے۔13، 13 نشستیں مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کو ملی ہیں۔ بلوچستان عوام پارٹی کی پانچ، نیشنل پارٹی کی چار، اے این پی کی تین اور بی این پی عوامی کی ایک نشست ہے۔ جماعت اسلامی، حق دو تحریک  اور بی این پی عوامی کی 1، 1 نشست ہے۔

    Balochistan Assembly بلوچستان اسمبلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر:تیمرگرہ میں علمی و ادبی تقریب کا انعقاد
    Next Article نگران حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
    Mahnoor

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.