Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب
    • چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    • کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    • سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    • ٹانک میں مشترکہ کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی میں افغان ڈکیت گروہ کے سرغنہ حسیب اللہ عرف کرزئی کو گرفتار کرلیا گیا
    سندھ مارچ 16, 2024

    کراچی میں افغان ڈکیت گروہ کے سرغنہ حسیب اللہ عرف کرزئی کو گرفتار کرلیا گیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی میں افغان ڈکیت گروہ کے سرغنہ حسیب اللہ عرف کرزئی کو گرفتار کرلیا گیا، ایس ایس پی امجدحیات کے مطابق افغان ڈکیت گروہ کراچی میں خون ریزی اور لوٹ مار میں ملوث ہے۔ 15رکنی افغان ڈکیت گروہ کا خون ریزی، لوٹ مارمیں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔

    گرفتار ملزم عابداللہ عرف کرزئی نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اس  کے ساتھی کانسٹیبل واحد پرویز کی شہادت میں ملوث ہیں، 13فروری کو نارتھ کراچی میں اہلکار کو گھر کے پاس شہید کردیا گیا تھا۔

    ملزم کے ساتھیوں نےڈکیتی کے دوران رینجرز اہلکارآصف کو بھی شہید کیا تھا، گروہ کا کارندہ بلال پیٹرول بم بنانے میں مہارت رکھتا ہے جبکہ احمد اللہ افغانی اور خان متعددشہریوں کو قتل اور زخمی کرنے میں ملوث ہیں۔

    ملزم حسیب اللہ عرف کرزئی واردات کرنےکے بعد افغانستان فرار ہو جاتاتھا اورافغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا، افغان ڈکیت گروہ کی گزشتہ ماہ ڈکیتی کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی، ملزم کے ایک ساتھی کو عوام نے پکڑ کر کھمبے سے باندھ دیا تھا۔

    ایس ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ ملزم کے ساتھی اسلحےکے زور پرعوام سے ساتھی چھڑواکرلےگئے تھے جبکہ ملزم کے گروہ کے کچھ ساتھی ہلاک جبکہ کچھ زخمی حالت میں گرفتار ہوچکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی
    Next Article شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، دو افسران سمیت 7 فوجی جوان شہید
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.