Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری
    • 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید دو مقدمات کا فیصلہ محفوظ، کل پیر کو سنایا جائے گا
    • خیبرپختونخوا میں امن کی بحالی کیلئے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں آخری مشاورتی جرگہ
    • طیارے گرنے سے متعلق بھارتی ایئرچیف کے مضحکہ خیز بیان پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت کو چیلنج
    • افغان خواتین کی چیخ، دنیا کی خاموشی
    • بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 دہشتگرد ہلاک، تعداد 47 ہوگئی
    • پہلا ون ڈے میچ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    • خیبرپختونخوا: 1730میٹرک ٹن گندم کی بوریاں غائب ہونے کے الزام میں گرفتار افسران کی درخواست ضمانت خارج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں بارشوں کی وجہ سے حادثات میں 9 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کی وجہ سے حادثات میں 9 افراد جاں بحق

    مارچ 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    people died in accidents due to rains in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں بارشوں سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ جبکہ حادثات میں کئی جانور ہلاک ہو گئے۔

    ریسکیو حکام  کے مطابق خیبرپختونخوا میں جاری بارشیں برفباری اور ژالہ باری کے باعث پشاور، بنوں، شانگلہ  اور باجوڑ سمیت مختلف اضلاع میں چھت اور دیواریں گرنے کے واقعات ہوئے ہیں۔ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے  پہاڑی توڈہ گر گیا۔ مختلف واقعات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں خاتون سمیت 8 بچے بھی شامل ہیں۔

    سرکاری اعداد وشمار کے مطابق صوبے میں جاری بارشوں سے مختلف واقعات میں متعدد جانور ہلاک جبکہ گھروں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے میدانی علاقوں میں  بارشوں جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک روک دیا
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت:مستحقین کےلیے خصوصی عید پیکج کا اعلان
    Web Desk

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری

    اگست 9, 2025

    9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید دو مقدمات کا فیصلہ محفوظ، کل پیر کو سنایا جائے گا

    اگست 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں امن کی بحالی کیلئے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں آخری مشاورتی جرگہ

    اگست 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری

    اگست 9, 2025

    9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید دو مقدمات کا فیصلہ محفوظ، کل پیر کو سنایا جائے گا

    اگست 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں امن کی بحالی کیلئے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں آخری مشاورتی جرگہ

    اگست 9, 2025

    طیارے گرنے سے متعلق بھارتی ایئرچیف کے مضحکہ خیز بیان پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت کو چیلنج

    اگست 9, 2025

    افغان خواتین کی چیخ، دنیا کی خاموشی

    اگست 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.