Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں عید کب ہوگی؟
    اہم خبریں

    پاکستان میں عید کب ہوگی؟

    اپریل 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    When will Eid in Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان  میں عید کب ہوگی۔ چاند دیکھنے کیلئے کل اجلاس طلب کرلیا گیاہے

    پاکستان میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 9 اپریل29رمضان المبارک کی شام ہو گا۔اجلاس کی صدرات چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اجلاس اسلام آباد میں ہو گا جس میں رویتِ ہلال کمیٹی کے ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو، سائنس و ٹیکنالوجی حکام شریک ہوں گے۔اجلاس وزارتِ مذہبی امور کوہسار کمپلیکس کی عمارت میں ہو گا۔

    جبکہ زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔اجلاس میں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی۔ چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی شوال کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کریں گے۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پاکستان میں کل عید الفطر کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ9اپریل کو ملک کے اکثر حصوں میں مطلع صاف ہو گا اور انسانی آنکھ سے نظر آنے کیلئے چاند کی عمر بھی پوری ہے۔

     

    Eid pakistan پاکستان عید
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleورلڈ بینک:پاکستان کے 2منصوبوں کیلئے 14کروڑ 97لاکھ ڈالرز کی منظوری دے دی
    Next Article غزہ جنگ بندی,حماس اور اسرائیل میں ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.