Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں طوفانی ہواوں او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی
    • دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • بھارت کی ریاستی دہشت گردی، منی پور میں متعدد مکانات نذر آتش، حکومت کی جانب سے عوامی حقوق کی پامالی
    • وزیرداخلہ محسن نقوی اور گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف اور یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس کی ملاقات، یورپی یونین کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اعادہ
    • سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے لیے شعبہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران،اسرائیل کشیدگی:یو این سیکرٹری جنرل نےتحمل سے کام لینے کی اپیل کی
    اہم خبریں

    ایران،اسرائیل کشیدگی:یو این سیکرٹری جنرل نےتحمل سے کام لینے کی اپیل کی

    اپریل 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Iran, Israel tension UN Secretary General appealed for restraint
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوام متحدہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے

     انتونیو گوتریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر ہے، ایسے کسی بھی قسم کےعمل سے گریز کیا جائے جو مشرق وسطیٰ میں کسی مختلف فوجی ٹکراؤ کا سبب بنے۔ان کے مطابق عام شہری پہلے ہی ان چیزوں کوبرداشت کررہے ہیں اور ان کی بھاری قیمت چکا رہے ہیں۔سیکرٹری جنرل کے مطابق مزید ہمیں اس تنازع کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تمام فریقین کے ساتھ فعال طور پر رابطوں میں رہنا ہے۔دوسری طرف سلامتی کونسل میں روس اور چین نے بھی تحمل سے کام لینے پر زور دیا جبکہ ایران کو امریکا اور برطانیہ نے مزید کشیدگی نہ بڑھانے کی تنبیہ کی ہے۔اس کے ساتھ ہی فرانس نےکہاکہ ایران اوراس کے اتحادی خطے میں عدم استحکام پیدا نہ کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:طوفانی بارشیوں کا سلسلہ جاری،9 افراد زخمی
    Next Article لوئر دیر میں مسلسل بارش نے تباہی مچا دی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں طوفانی ہواوں او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی

    جون 2, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک

    جون 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    جون 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں طوفانی ہواوں او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی

    جون 2, 2026

    دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    جون 2, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک

    جون 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    جون 2, 2026

    بھارت کی ریاستی دہشت گردی، منی پور میں متعدد مکانات نذر آتش، حکومت کی جانب سے عوامی حقوق کی پامالی

    جون 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.