Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور ہائیکورٹ نے ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری کردی
    • کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری، پاکستان کو ایک اور بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی
    • لبنان پر اسرائیلی حملے رک نہ سکے، ایران نے امریکہ کیساتھ مذاکرات معطل کردیئے
    • لبنان میں بڑھتی اسرائیلی جارحیت کے جواب میں ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا: خبررساں ایجنسی
    • پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں اختلافات ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی چھ رکنی کمیٹی قائم
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 3450 پوائنٹس کی کمی
    • ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کا امن ایک مرتبہ پھر کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے، خیبر نیوز کے پروگرام خیبر آن لائن میں تجزیہ نگاروں کی رائے
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا کا امن ایک مرتبہ پھر کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے، خیبر نیوز کے پروگرام خیبر آن لائن میں تجزیہ نگاروں کی رائے

    اپریل 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر نیوز کے پروگرام خیبر آن لائن میں بات کرتے ہوئے میزبان سیار علی شاہ اور سینئر صحافی مبارک علی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کا امن ایک مرتبہ پھر کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے۔

    پروگرام میں خاص طور پر پاکستان اور خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ پروگرا میں ٹیلیفون کے زریعے عوامی رائے بھی شامل کی گئی۔

    تجزیہ کار مبارک علی نے حالیہ وقعات کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے کا امن ایک مرتبہ پھر کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے، ٹانک سے سشن جج شاکر اللہ مروت کے دن دیہاڑے مسلحہ افراد کے ہاتھوں اغوا، دوران اغوا جج کی ویڈیو جاری ہونا اور پھر ڈرامائی انداز میں مزکورہ جج کا رہا ہونا صوبے کی سیکورٹی صورتحال پر سوالیہ نشان ہے۔ مبارک علی نے سیشن جج شاکر اللہ مروت کی رہائی کے حوالے سے انکشاف کیا کہ جج کو تاوان کی رقم ادا ہونے کے بعد رہا کیا گیا ہے، جو کہ موجودہ صورتحال کو مزید پیچیدہ بناتا ہے۔

    صورتحال پر بات کرتے ہوئے ایک کالر نے دیر کے علاقے سے بات کرتے ہوئے امن و امان کو صوبہ خیبر پختونخوا کے لئے سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔  پروگرام میں امن و امان کی صورتحال کو پر قابو پانے کے لئے صوبائی اور مرکزی حکومت کی غیر سنجیدگی پر تنقید کی گئی۔ صوبائی حکومت اور مرکزی حکومت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے صوبے کے اس اہم ترین مسلے کو نظر انداز کررہی ہے۔ اگر یہ روش جاری رہی تو صوبے کے ساتھ ساتھ دہشگردوں کا مسلہ دیگر صوبوں اور ملک کے دیگر علاقوں تک پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔ اس حوالے سے تجزیہ کاروں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں لاہور میں دو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں پولیس اہکاروں کو نشانہ بنانا ریاست کے لئے تشویش کا باعث ہونا چاہیے۔

    تجزیہ کار مبارک علی نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ایک طرف بیرونی سرمایہ کاری لانے کے لئے تگ و دو کررہی ہے اور دوسری طرف ملک میں سیکورٹی کا یہ عالم ہے کہ سرکاری اہلکار اور ججوں تک محفوظ نہیں ہے۔

    پروگرام میں صوبے کے گورننس پر بھی خاص طور پر بات ہوئی، جسمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور لوگوں کا متبادل زرائع سے گھروں کے لئے بجلی پیدا کرنے میں درپیش مشکلات پر بھی بات چیت ہوئی۔

    ایک کالر نے شانگلہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تعلیمی سال شروع ہوچکا ہے مگر ابھی تک سرکاری سکولوں کو کتابوں فراہم نہیں کی گئی ہے، ایک سکول استاد نے اس موضوع پر پروگرام میں وزیراعلی اور متعلقہ حکام سے درخواست کی کہ کتابیں وقت نہ ملنے سے بچوں کا تعلیمی سال متاثر ہو رہا ہے۔ متعلقہ حکام اس اہم مسلے کے حوالے سے فوری اقدامات کرے تاکہ بچے جلد از جلد تعلیمی سلسلہ جاری کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ:پولیو ڈیوٹی پرمامور پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا
    Next Article پشاور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور ہائیکورٹ نے ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری کردی

    جون 1, 2026

    کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری، پاکستان کو ایک اور بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی

    جون 1, 2026

    لبنان پر اسرائیلی حملے رک نہ سکے، ایران نے امریکہ کیساتھ مذاکرات معطل کردیئے

    جون 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری کردی

    جون 1, 2026

    کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری، پاکستان کو ایک اور بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی

    جون 1, 2026

    لبنان پر اسرائیلی حملے رک نہ سکے، ایران نے امریکہ کیساتھ مذاکرات معطل کردیئے

    جون 1, 2026

    لبنان میں بڑھتی اسرائیلی جارحیت کے جواب میں ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا: خبررساں ایجنسی

    جون 1, 2026

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.