Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ
    • بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری، بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے
    • مون سون بارشیں، دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری
    • بحریہ ٹاؤن کے حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد مقدمات درج، کئی گرفتاریاں
    • نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول، اسے مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • پارٹی کے اندر اور باہر سے ہر قسم کے رکیک حملوں کو سہا ہے، کوئی ملال نہیں، سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی
    • ایرانی وزير داخلہ سکندر مومنی کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش
    • وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے قومی ہیروز کی ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کو شاید خیبر پختونخوا سے پھر اتنا بڑا مینڈیٹ نہ ملے، تیمور جھگڑا کی پروگرام کراس ٹاک میں گفتگو
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کو شاید خیبر پختونخوا سے پھر اتنا بڑا مینڈیٹ نہ ملے، تیمور جھگڑا کی پروگرام کراس ٹاک میں گفتگو

    مئی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Taimur Jhagra says that PTI will not get such a big mandate from KP again
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی کو شاید خیبر پختونخوا سے پھر اتنا بڑا مینڈیٹ نہ ملے، یہ کہنا ہے تحریک انصاف کے رہنما تیمور جھگڑا کا جو خیبر نیوز کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے۔

    پروگرام کراس ٹاک میں وقاص شاہ کے ساتھ بات کرتے ہوئے تیمور سلیم جھگڑا نے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کو تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ ملا ہے اور شاید دوبارہ یہ مینڈیٹ نہ ملے۔

    ان کا کہنا تھا کہ 115 سیٹوں پر اگر دھاندلی نہ ہوتی تو پی ٹی آئی آسانی سے 115 جنرل سیٹیں جیت چکی ہے، جو کہ خود ایک ریکارڈ ہے، دھاندلی سے متعلق متنازعہ حلقوں کے کیسز اسوقت ٹرابیونلز میں چل رہے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ یہ سیٹیں بھی ایک دن پی ٹی آئی کو واپس ملیں گی۔

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  نے الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے مگر پی ٹی آئی کو سیٹیں واپس ٹرابیونلز سے ملیں گی نہ کہ جوڈیشل کمیشن کے ذریعے۔

    پی ٹی آئی نے جو سیٹیں جیتی بھی ہیں اس میں بھی ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے، جن سیٹوں پر پی ٹی آئی کے لوگ کامیاب ہوئے ہیں وہاں پر ہمارے ووٹ کم کیے گئے ہیں اور میں یہ بات ایک ثابت کرکے دکھاؤں گا۔

    تیمور سلیم جھگڑا نے مزید کہا کہ سابق وزیراعلیٰ محمود کی طرف سے پارٹی چھوڑنے پر دکھ ہوا تھا، میں نے تو ایک عہد کیا ہے کہ سیاست میں عمران خان کی وجہ سے عزت اور عہدہ ملا تھا ہے کیسے ہوسکتا ہے کہ آج اگر وہ  مشکل میں ہے تو اسے چھوڑ دوں۔ میرے حلقے میں تو اس حد تک دھاندلی کی گئی کہ فارم 45 پر کراس لگا کر نتائج کو تبدیل کیا گیا۔

    پی ٹی آئی پر کم از کم گزشتہ الیکشن کی حد کوئی یہ الزام نہیں لگا سکتا کہ پی ٹی آئی کو ریاستی اداروں کو خفیہ سپورٹ حاصل تھی، جو ہمارے پارٹی اور کارکنوں کے ساتھ تقریباً ایک سال میں ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔ ہماری پارٹی کو کم از کم کسی ریاستی ادارے کی سپورٹ حاصل نہیں تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشانگلہ دہشتگرد حملے کے لنکس افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
    Next Article نوشہرہ:سانحہ 9 مئی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ

    اگست 26, 2025

    بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری، بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے

    اگست 26, 2025

    مون سون بارشیں، دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری

    اگست 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ

    اگست 26, 2025

    بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری، بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے

    اگست 26, 2025

    مون سون بارشیں، دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری

    اگست 26, 2025

    بحریہ ٹاؤن کے حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد مقدمات درج، کئی گرفتاریاں

    اگست 26, 2025

    نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول، اسے مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.