Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میکسیکو کے ساحلی علاقے میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکاڑ کیا گیا
    اہم خبریں مئی 13, 2024

    میکسیکو کے ساحلی علاقے میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکاڑ کیا گیا

    Facebook Twitter Email
    A 6.4 magnitude earthquake was recorded off the coast of Mexico
    Share
    Facebook Twitter Email

    میکسیکو کے ساحلی علاقے میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکاڑ کیا گیا ہے۔

    میکسیکو کے ساحلی علاقے کوسٹ آف چیاپاس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے ( یو ایس جی ایس ) کے مطابق اتوار کو کوسٹ آف چیاپاس میں زلزلہ آیا جس کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلہ 75 کلومیٹر (46.6 میل) کی گہرائی میں تھا۔میکسیکو کی نیشنل سول پروٹیکشن ایجنسی نے سوشل میڈیا پر اطلاع دی ہے کہ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور ابھی تک کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔امریکی سونامی وارننگ سسٹم اور میکسیکو کی بحریہ کے مطابق سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدےسے استعفیٰ دے دیا
    Next Article وزیراعظم نے ہاکی کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.