Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    • غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
    • امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان:آن لائن ای ڈومیسائل بنوانا شہریوں کیلئے درد سر بن گیا
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان:آن لائن ای ڈومیسائل بنوانا شہریوں کیلئے درد سر بن گیا

    مئی 15, 2024Updated:مئی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    South Waziristan: Creating e-domicile online has become a headache for citizens
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان میں آن لائن ای ڈومیسائل بنوانا شہریوں کیلئے درد سر بن گیا ہے۔

    جنوبی وزیرستان میں آن لائن ای ڈومیسائل بنوانے  میں خواتین اور طالب علموں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ داخلہ کی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے 21 مارچ سے ای ڈومیسائل بنانے کیلئے جاری کردہ پالیسی کے تحت اپنے کام کا آغاز تو کردیا ہے مگر ای ڈومیسائل کے پیچیدہ مراحل نے لوگوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

    آن لائن ای ڈومیسائل کیلئے ب فارم کی شرط سے مقامی لوگوں کو ڈومیسائل بنوانے میں بہت سی مشکلات کا سامنا ہے جبکہ اس کے برعکس ضلع  میں 18 سال سے زائد عمر کے شخص کا ب فارم  نہ بننا لوگوں کیلئے الگ مصیبت بن گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر وانا فیصل اسماعیل کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو شہریوں کی طرف سے ای ڈومیسائل کے حوالے سے کافی شکایتیں موصول ہورہی ہیں،اس مسئلے کے حل کیلئے ہم نے محکمہ داخلہ کے پی کو  خط لکھ کر   آگاہ کردیا ہے۔

    e-domicile ای ڈومیسائل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفواد چوہدری کی ضلی شاہ قتل کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری منظور
    Next Article 9 مئی فسادات:اے ٹی سی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور کر لی
    Mahnoor

    Related Posts

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025

    امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

    جون 5, 2025

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.