Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    • ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
    • ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
    • این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان
    • بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار
    • افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایبٹ آباد کے مالکان نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کیوں کی؟
    اہم خبریں

    ایبٹ آباد کے مالکان نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کیوں کی؟

    جون 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Why did the owners of Abbottabad violate the orders of the Peshawar High Court
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے گھماواں، ایبٹ آباد میں سرنگوں میں بارودی مواد کے استعمال سے گریز کرنے کی ہدایات جاری کی تھی۔اس سب کے باوجود بھی کان مالکان نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کو نظر انداز کیا اور اس کے برعکس اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھا۔

    پشاور ہائی کورٹ، ایبٹ آباد بینچ نے 28 نومبر 2023 کو ایک حکم نامہ جاری کیا گیا تھا، جس میں مدعا علیہ کو واضح طور پر بارودی مواد کو سرنگوں کو دھماکے سے اڑانے کے لیے استعمال نہ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے دیگر جواب دہندگان بشمول سینئر انسپکٹر مائنز ہزارہ ریجن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد کو بھی ہدایات جاری کی تھی کہ وہ احکامات کو قانونی طور پر نافذ کریں۔

    تاہم، کان کے مالکان نے عدالت کے احکامات کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا اور جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلاسٹنگ آپریشن کو جاری رکھا۔اس کے ساتھ ہی سینئر انسپکٹر آف مائنز، ہزارہ ڈویژن، ایبٹ آباد نے بھی 27 ستمبر 2023 کو ایک خط جاری کیا تھا، جس میں واضح طور پر کان کے مالکان کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ دھماکہ خیز مواد کے لائسنس کی تجدید اور معیاری آپریٹنگ پروسیجرز کے نفاذ تک بلاسٹنگ کی تمام کارروائیاں کو بند کر دیں۔جبکہ کان کے مالکان نے اس کو بھی نظرانداز کر دیا۔

    کان کے مالکان کی نافرمانی مقامی آبادی اور ماحولیات کے تحفظ کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ ہائی کورٹ کی ہدایات کا بنیادی مقصد کسی بھی ممکنہ حادثے کو روکنا اور حفاظتی ضوابط کی تعمیل کو یقینی بنانا تھا۔ جبکہ اس کے برعکس عدالتی احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے بلاسٹنگ کی مسلسل کارروائیاں قانون کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس طرح بہت سے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی امین گنڈاپور نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی
    Next Article کوئٹہ:ایم پی اے کے بھتیجے نے ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کیا
    Mahnoor

    Related Posts

    نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 31, 2025

    ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    دسمبر 31, 2025

    ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 31, 2025

    آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے

    دسمبر 31, 2025

    ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    دسمبر 31, 2025

    ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025

    این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان

    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.