Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست
    کھیل فروری 14, 2026

    ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست

    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup: South Africa, England and Ireland win their matches
    جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں، انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ اور آئرلینڈ نے عمان کو 96 رنز سے ہرادیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سری لنکا اور بھارت میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی 3 میچز کھیلے گئے ، جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو  7 وکٹو سے شکست دیدی،  انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ نے عمان کو ہرادیا ۔

    احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف دیا، نیوز لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ مارک چیمپین نے 48 رنز بنائے ، جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو جانسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں ۔

    جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ، افریقہ کی جانب سے کپتان ایڈن مرکرم نے سب سے زیادہ 86 رنز بنائے اور ناٹ آوٹ رہے ۔

    اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کا 153 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    انگلینڈ کی جانب ٹام بینٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے  ناقابل شکست 63 رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    میگا ایونٹ کے 22ویں میچ میں آئرلینڈ نے شاندار کامیابی حاصل کی ، آئرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 235 رنز بنائے ، جس کے تعاقب میں عمان کی پوری ٹیم 139 رنز پور ڈھیر ہو گئی اور یوں آئرلینڈ نے عمان کو 96 رنز سے ہرادیا ۔

    شاندار بیٹنگ پر آئرلینڈ کے بیٹر لوکر ٹکر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
    Next Article حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.