Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ
    • قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف
    • پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع
    • شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پاکستانی وفد کی شرکت
    • سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ
    • خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ
    • ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    • وزیراعظم ایران اور ترکیہ کے 3 روزہ دورے پر روانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:طویل لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر عوام سڑکوں پر نکل آئی
    اہم خبریں

    بلوچستان:طویل لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر عوام سڑکوں پر نکل آئی

    جون 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Fed up with the long load shedding, people came out on the streets
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری شدید غصے میں آگئے، گرمی سے تنگ آکر عوام سڑکوں پر نکل آئی اور احتجاج کرتے ہوئے انہوں نے قومی شاہراہوں کو بلاک کر دیا۔

    بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کی طرف سے احتجاج کیا گیا ہے، مظاہرین نےکوئٹہ پنجاب قومی شاہراہ اور کوئٹہ کے پی کے قومی شاہراہ قلعہ سیف اللہ کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کے لئے راستوں کو بند کر دیا ہے۔

    نوشکی ،منگچر، مستونگ، قلعہ سیف اللہ میں بھی زمینداروں نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہوں کو بلاک کردیا ۔

    زمیندار ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ بجلی کی عدم فراہمی کے وجہ سے ہماری فصلیں تباہ ہوگئی ہیں،واپڈا والے ہوش کے ناخن لیں، ہمیں آخری اقدام اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے تو ہی بہتر ہوگا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ:ایم پی اے کے بھتیجے نے ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کیا
    Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:بھارت انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026

    ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 3, 2026

    وزیراعظم ایران اور ترکیہ کے 3 روزہ دورے پر روانہ

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ

    جولائی 3, 2026

    قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف

    جولائی 3, 2026

    پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع

    جولائی 3, 2026

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پاکستانی وفد کی شرکت

    جولائی 3, 2026

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.