Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری
    • نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ
    • پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال
    • بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
    • پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل
    • پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشنز، 48 دہشت گرد ہلاک
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت پنجاب کی جانب سے صفائی فیس کوحتمی شکل دے دی گئی
    اہم خبریں جولائی 8, 2024

    حکومت پنجاب کی جانب سے صفائی فیس کوحتمی شکل دے دی گئی

    Facebook Twitter Email
    The cleaning fee has been finalized by the Punjab government
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت پنجاب کی جانب سے صفائی فیس کوحتمی شکل دے دی گئی ہے۔گھروں دکانوں اوربڑے بزنس ہاؤسز سے 68 ارب روپے وصول کئے جائیں گے۔

    ذرائع کےمطابق تجاویزکو حتمی شکل دے دی گئی ہے،جس کےمطابق اب شہری اور دیہی علاقوں سے الگ الگ فیس وصول کی جائے۔اس کے مطابق شہری علاقوں سے پانچ مرلہ مکان سے 300 روپے تک وصول کئے جائِیں گے۔جبکہ 10مرلہ تک 500، 20 مرلہ مکان پر1 ہزارٹیکس وصول کئے جائے گا،20 مرلہ سے ایک کنال مکان سے 2 ہزارروپے ٹیکس لیاجائے گا،40 مرلہ سے اوپر5 ہزارروپے تک ماہانہ وصول کئے جائیں گے۔اعلامیہ کےمطابق شہری علاقوں میں سمال بزنس 500 اور میڈیم بزنس پر1 ہزار روپے ٹیکس لگایا گیا ہے،جبکہ لارج بزنس سے 3 ہزار روپےتک ماہانہ وصول کئےجائیں گے۔اس کے برعکس دیہی علاقوں میں پانچ مرلہ اوردس مرلہ تک 200 روپے ماہانہ ہوگے،جبکہ 10 مرلہ اوراس سے اوپر400 روپے تک ماہانہ وصول کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہندوستان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
    Next Article بی آر ٹی ٹھیکہ دار کی حکومت پر31 ارب کی دعویداری،معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026

    بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.