Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہندوستان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
    اہم خبریں

    ہندوستان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

    جولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rains have caused flooding in India
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومتی عہدیداروں کے مطابق مون سون کے شدید طوفان کی وجہ سے ہندوستان کے کچھ علاقوں میں سلاب آگیا، مالیاتی دارالحکومت ممبئی کے کچھ حصوں میں سیلاب آگیا، جب کہ مشرقی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

    ممبئی کی سٹی کونسل نے احتیاطی اقدام کے طور پر اسکولوں اور کالجوں کو بند رکھنے کا حکم دیا۔کئی گھنٹوں کی شدید بارش کے بعد ساحلی شہر میں کئی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، کئی بس اور ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔جبکہ آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے، ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ایک بیان میں کہا کہ لوگوں کو "خراب موسم کے دوران گھر کے اندر ہی رہنا چاہے۔تاہم حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ  میں اضافہ ہوا ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں اس مسئلے کو مزید بڑھا رہی ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاے ٹی سی 29 جولائی کو خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرفرد جرم عائد کرے گی
    Next Article حکومت پنجاب کی جانب سے صفائی فیس کوحتمی شکل دے دی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.