پشاور:سماعت جسٹس سید محمد عتیق شاہ اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے کی
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میرے موکل کو دو باربیرونی ملک جانے سے روک دیا گیا۔
وکیل کے مطابق ڈی پی او شانگلہ نے کہا ہے کہ اس کیس میں یہ ضمانت پر ہے اور ہمیں مطلوب نہیں ہے
جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کہا کہ ان کے پاس تو 5 سال کا ویزہ تھا۔
شوکت یوسفزئی کے وکیل نے کہا کہ ان کے پاس 5 سال کو ویزہ تھا اور 27 اگست کو یہ ایکسپائر ہوجائے گا۔
عدالت نے درخواست گزار کو آف لوڈ کرنے سے متعلق 7 دن میں حکومت اور ایف آئی اے سے جواب جمع کرنے کی ہدایت کردی اور سماعت 23 جولائی تک ملتوی کردی۔
بدھ, جولائی 30, 2025
بریکنگ نیوز
- اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
- گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
- وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
- بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
- پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
- 9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار
- خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی
- مسجد ضرار سے باجوڑ تک