Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    • جمرود تخته بیگ چیک پوسٹ پر حملہ ، زخمی پولیس اہلکار شہید ، نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
    • عوام نے فیصلہ دے دیا، بانی کو رہا کرکے دکھائیں گے ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
    اہم خبریں جولائی 23, 2024

    پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا

    Facebook Twitter Email
    2-day physical remand of PTI leader Rauf Hassan was approved
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن سمیت پی ٹی آئی کے دیگر تمام کارکنانوں کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔

    رؤف حسن کو ایف آئی اے نے سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا جدھر پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں آئے۔عدالت سے ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی اور کہا کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈیوائسز برآمد کرنی ہیں،اگر ڈیوائسز ملیں گی تب ہی مزید تفتیش آگے کی جائے گی، ایف آئی اےکیس میں تقریبا 30روز تک جسمانی ریمانڈ کیا جاسکتاہے۔

    وکیل لطیف کھوسہ نے رؤف حسن کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا آفس سیل کردیا گیا تھا، ہائیکورٹ میں کیس ہے، فل کورٹ کے11ججز نےکہا تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی اور رہےگی۔ مزید لطیف کھوسہ نے کہا کہ اگر ایک ملزم کےکہنے پر مقدمے میں رؤف حسن کو نامزد کیاگیا ہے،تحریک انصاف کےگرفتارکارکنان کی تمام ڈیوائسز اورموبائل ایف آئی اےکے پاس ہیں۔

    سماعت کے دوران ایف آئی اے نے رؤف حسن کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جبکہ اس کے ساتھ ہی وکیل صفائی نے رؤف حسن اور دیگر کو کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کردی۔عدالت نے رؤف حسن سمیت پی ٹی آئی کے دیگر تمام کارکنانوں کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کو منظور کرلیا ہے۔واضح رہے کہ کل رؤف حسن کو  اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری
    Next Article پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026

    صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.