Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارشیں ،الرٹ، غفلت، نااہلی، وسائل اور حفاظتی اقدامات ۔ ۔ ۔
    • سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف کی تائید کردی
    • کوئٹہ: 7 ماہ قبل اغوا کیے جانے والے 10 سالہ طالبعلم کی لاش برآمد
    • سیالکوٹ: دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی ماں اور 2 بیٹیوں کی تدفین
    • پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 ارکان معطل، اسپیکرکا ریفرنس بھیجنے کا اعلان
    • مخصوص نشستوں کا فیصلہ،خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کیلئے 35 آزاد اراکین فیصلہ کن شکل اختیار کرگئے
    • پاکستان نے نہ پہلے بھارت کی اجارہ داری قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کرے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • دریائے سوات میں طغیانی سمیت حالیہ بارشوں سے صوبے میں کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بارشوں کے بعد خیبرپختونخوا میں 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے
    اہم خبریں

    بارشوں کے بعد خیبرپختونخوا میں 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے

    جولائی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں مون سون کی بارشوں سے ایک جانب جانی اور مالی نقصان ہوا ہے وہاں صوبہ بھر میں بجلی کے 245 فیڈرز بھی ٹرپ کرگئے۔
    پیسکو کے ترجمان کے مطابق پشاور سرکل میں 83 اور خیبر سرکل میں 64 فیڈرزبارش سے متاثر ہوئے ہیں۔
    ترجمان نے کہا کہ مردان میں 21 اور صوابی میں بجلی کے 20 فیڈرز ٹرپ کرگئےہیں۔
    پیسکو ترجمان کے مطابق ایبٹ آباد سرکل 21، سوات سرکل 29 اور مانسہرہ میں بجلی کے 8 فیڈرز متاثر ہوئے ہیں۔
    ترجمان پیسکو کا مزید کہنا تھا کہ فیڈرز متاثر ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل رہی۔متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات پر کام جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہاٹ میں طوفانی بارش کے پانی نے سوئے ہوئے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی جان لے لی
    Next Article جماعت اسلامی نے ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف کی تائید کردی

    جون 28, 2025

    کوئٹہ: 7 ماہ قبل اغوا کیے جانے والے 10 سالہ طالبعلم کی لاش برآمد

    جون 28, 2025

    سیالکوٹ: دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی ماں اور 2 بیٹیوں کی تدفین

    جون 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارشیں ،الرٹ، غفلت، نااہلی، وسائل اور حفاظتی اقدامات ۔ ۔ ۔

    جون 28, 2025

    سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف کی تائید کردی

    جون 28, 2025

    کوئٹہ: 7 ماہ قبل اغوا کیے جانے والے 10 سالہ طالبعلم کی لاش برآمد

    جون 28, 2025

    سیالکوٹ: دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی ماں اور 2 بیٹیوں کی تدفین

    جون 28, 2025

    پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 ارکان معطل، اسپیکرکا ریفرنس بھیجنے کا اعلان

    جون 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.