خیبرپختونخوا میں مون سون کی بارشوں سے ایک جانب جانی اور مالی نقصان ہوا ہے وہاں صوبہ بھر میں بجلی کے 245 فیڈرز بھی ٹرپ کرگئے۔
پیسکو کے ترجمان کے مطابق پشاور سرکل میں 83 اور خیبر سرکل میں 64 فیڈرزبارش سے متاثر ہوئے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ مردان میں 21 اور صوابی میں بجلی کے 20 فیڈرز ٹرپ کرگئےہیں۔
پیسکو ترجمان کے مطابق ایبٹ آباد سرکل 21، سوات سرکل 29 اور مانسہرہ میں بجلی کے 8 فیڈرز متاثر ہوئے ہیں۔
ترجمان پیسکو کا مزید کہنا تھا کہ فیڈرز متاثر ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل رہی۔متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات پر کام جاری ہے۔
ہفتہ, جولائی 5, 2025
بریکنگ نیوز
- سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی
- خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی
- کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود
- خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
- ربڑ کی جادوئی ٹوپی
- کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ
- پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
- پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف