Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید
    • قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
    • شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان
    • برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا
    • جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار
    • خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط
    • افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

    جولائی 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The polling schedule for 12 Senate seats in Khyber Pakhtunkhwa continues
    سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی ممبران کے حلف کیلئے جلدی انتظامات کریں، الیکشن کمیشن کا مراسلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کی تاریخ کا شیڈول جاری کردیا ، کمیشن نے مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری کیلئے بھی سپیکر قومی و صوبائی اسمبلیوں کو خط ارسال کر دیئے گئے ۔

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختوانخوا اسمبلی میں سینیٹ کی نشستوں کیلئے پولنگ 21 جولائی کو ہوگی،  7 جنرل، 2 خواتین اور 2 دیگر نشستوں پر سینیٹ الیکشن ہو گا ۔

    سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی کو خط میں کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اب امیدواروں کا آئین کے مطابق حلف ہونا ہے ۔

    خط میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی ممبران کے حلف کیلئے جلدی انتظامات کریں تاکہ خیبر پختونخوا کی سینیٹ نشستوں پر الیکشن 21 جولائی کو کرایا جا سکے ۔

    دوسری جانب الیکشن کمیشن نے سینیٹر ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد ان کی خالی نشست پر بھی الیکشن شیڈیول کا اعلان کیا، پولنگ 31 جولائی کو ہو گی ۔

    سینیٹر ساجد میر کی وفات سے پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ 21 جولائی کو ہو گی ۔

    اُدھر الیکشن کمیشن نے 2جولائی 2025 کو مخصوص نشستوں پر جن ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، ان کی حلف برداری کیلئے بھی سپیکر قومی و صوبائی اسمبلیوں کو خط ارسال کر دیے ۔

    الیکشن کمیشن نے کہا کہ ارکان سے حلف لیا جائے تاکہ وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال سکیں اور خیبر پختونخوا اور پنجاب کے سینٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کر سکیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleربڑ کی جادوئی ٹوپی
    Next Article کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025

    برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا

    جولائی 16, 2025

    جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار

    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.