Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے
    • اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب
    • بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید
    • قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
    • شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان
    • برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا
    • جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار
    • خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی
    اہم خبریں

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khankandi: Meeting between Prime Minister Shehbaz Sharif, Presidents of Turkey and Azerbaijan
    آذربائیجان کے صدر علیوف نے مہمانوں کو خانکندی کی تاریخی عمارتوں سے متعارف کرایا
    Share
    Facebook Twitter Email

    آذربائیجان کے شہر خانکندی میں وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ، اس سے قبل وزیراعظم کی ایران کے صدر سے بھی ملاقات ہوئی تھی ۔

    تینوں رہنماؤں نے اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد چہل قدمی بھی کی،صدر آذربائیجان نے وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کو خانکندی کی تاریخ اور قدیم عمارتوں کے بارے میں بتایا ۔

    تینوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران ہاتھ تھام کرپاکستان ،ترکیہ اورآذربائیجان کے درمیان مثالی برادرانہ تعلقات اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔

    اس کے بعد آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیراعظم کو خود گاڑی چلا کر ظہرانے کے مقام پر لے کر گئے ۔

    دریں اثنا آذر بائیجان میں 17ویں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ترک صدر طیب اردوان سے بھی ملاقات ہوئی تھی ۔

    ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے تجارت، دفاع، توانائی، علاقائی روابط پر بات چیت کی گئی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود
    Next Article سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے

    جولائی 17, 2025

    اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب

    جولائی 17, 2025

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے

    جولائی 17, 2025

    اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب

    جولائی 17, 2025

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.