Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ
    اہم خبریں جولائی 4, 2025

    کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ

    Facebook Twitter Email
    Katlang: Loya jirga in Jamal Garhai village to solve illegal loading and other basic problems
    گر ایک ہفتے میں مسائل حل نہ کیے گئے تو عوام اپنے بچوں سمیت سوات موٹروے پر دھرنا دیں گے، جرگہ عمائدین
    Share
    Facebook Twitter Email

    بجلی کی ناروا اورطویل لوڈشیڈنگ سمیت دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام  گرینڈ جرگہ ہوا ہے جس میں رہنما جماعتِ اسلامی ابراہیم بلند، قاضی مطیع الدین، حاجی نورالااسلام ، مفتی مولانا حکیم چترالی ۔مفتی سیف الہادی ، مفتی عبدالوکیل اعوان، چیٸرمین مفتی دلاور شاہ،  ایڈووکیٹ عاصم خان اور ديگر معززین و نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

    کاٹلنگ: جمال گڑھی میں خٹکو پلو جامع مسجد میں منعقدہ گرینڈ جرگہ سے اپنے خطاب میں جماعت اسلامی کے صوبائی رہنما اور پی کے 59 کے سابقہ امیدوار ابراہیم بلند کا کہنا تھا کہ جمال گڑھی کے تمام عمائدین کے ساتھ مل کر گاوں کے مسائل کو حل کیا جائے گا ،اس کیلئے ہم ہر دفتر اور ہر افسر کے پاس جائیں گے اور اپنے مسائل کو حل کرکے دم لیں گے ۔

    انہوں نے کہا کہ اپنے گاوں کے مسائل کو خود ہی حل کیلئے زبردست کوششیں جاری رکھی جائیں گی ،سیاسی وابستگی ہر ایک کی الگ ہے لیکن جمال گڑھی کے مسائل کیلئے ہم پہلے بھی متحد تھے اور آج بھی متحد ہیں، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔

    جرگے سے دیگر رہنماوں اور عمائدین نے بھی خطاب کیا، ان کا کہنا تھا کہ جمال گڑھی سے منتخب ہونے والوں نے دوبارہ یہاں مڑ کر نہیں دیکھا ،منتخب نمائند گاوں کے کے لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کر رہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ جمال گڑھی میں ارد گرد کے دیگر علاقوں کے مقابلے مین بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے ،اس بڑے مسئلے کے حل کیلئے مقامی لوگ کوششیں کر رہے ہیں لیکن یہاں سے منتخب نمائندے ہماری آواز نہیں سن رہے ۔

    اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما حاجی نورالسلام کا کہنا تھا کہ جمال گڑھی کے دیگر مسائل میں فرش تک کی سڑخ کا مسئلہ بھی سنگین ہو چکا ہے، اس کیلئے بھی ہماری کوششیں جاری ہیں اور بہت جلد اس مسئلے کو بھی حل کرلیا جائے گا ۔

    جرگے کے عمائدین کا کہنا تھا کہ جمال گڑھی میں سڑکیں تباہ ہیں، تعلیمی اداروں کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے ،اگر صوبائی حکومت اور مقامی منتخب نمائندوں نے ایک ہفتے کے اندر مسائل حل نہ کئے تو ہم پورا گاوں نکال کر سوات موٹروے کو بند کریں گے اور اس کے بعد منتخب نمائندوں کے دفاتر بھی جائیں گے ، اور تب تک واپس نہیں آئیں گے جب تک جمال گڑھی کے مسائل حل نہیں ہوں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
    Next Article ربڑ کی جادوئی ٹوپی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.