Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر اعلیٰ گنڈا پور کو ٹھیکوں کی مد میں 20 کروڑ روپے دینے کا انکشاف
    اہم خبریں اگست 18, 2024

    وزیر اعلیٰ گنڈا پور کو ٹھیکوں کی مد میں 20 کروڑ روپے دینے کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    Disclosure of Rs 20 crores given to Chief Minister Gandapur in the form of contracts
    Disclosure of Rs 20 crores given to Chief Minister Gandapur in the form of contracts
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر شکیل خان کی جانب سے  کرپشن کی شکایات کے بعد قائم کی گئی  گڈ گورننس کمیٹی کو جمع کرایا گیا تحریری بیان سامنے آگیا ہے۔

    شکیل خان کے بیان کے مطابق سیکریٹری سی اینڈ ڈبلیو نے ترقیاتی کاموں کے لیے چھ ارب ستاسی کروڑ روپے جاری کیے ۔

    شکیل احمد کے بیان کے مطابق جب ان سے کمیشن کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ اس معاملے کی خود نگرانی خود  رہے ہیں۔

    شکیل خان نے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے خیبرپختونخوا میں  پارٹی کی سینئر قیادت کو کرپشن اور بدانتظامی سے آگاہ کیا۔

    شکیل خان نے اپنے بیان میں  کہا کہ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے بھی وزیراعلیٰ کو 20 کروڑ روپے دینے کا اعتراف کیا ہے۔

    شکیل خان نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ انہوں نے 31 جولائی کو پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے دوران تمام حقائق انہیں پیش کئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق،3زخمی
    Next Article پشاور اور باجوڑ میں فائرنگ کے واقعات،2 کاروباری شخصیات جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.