Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار
    • وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان
    • حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز
    • معاشرے کے مفلس اور لاچار افراد کی مدد دینی فریضہ ہے، مولانا طیب قریشی
    • کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 شدت پسند ہلاک
    • سعودی عرب اور یو اے ای میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی پی پی سیکریٹری اطلاعات امجد آفریدی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ
    اہم خبریں

    پی پی پی سیکریٹری اطلاعات امجد آفریدی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

    ستمبر 7, 2024Updated:ستمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attack on PPP Secretary Information Amjad Afridi's son
    کوہاٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما کے فارم ہاوس پر حملہ،بیٹا زخمی
    Share
    Facebook Twitter Email

     کوہاٹ میں  پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے ترجمان امجد خان آفریدی کے فارم ہاوس پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، واقعے میں امجد آفریدی کا بیٹا بابر عظیم زخمی ہوا۔

    ترجمان پی پی پی کے مطابق ان کا بیٹا  زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

    بابر عظیم آفریدی نے کوہاٹ میں تحصیل چیئرمین کے لئے انتخابات میں حصہ بھی لیا تھا۔

    امجد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین خوفزدہ ہیں،ہم  کسی بھی قسم کا دباؤ قبول نہیں کریں گے، حق اور سچ کے لئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔

    ترجمان پی پی پی نے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جان کی قیمت پی ٹی آئی دور میں سستی ہوگئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان اور نوازشریف میں رابطے ہیں،فواد چودھری کا انکشاف
    Next Article چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی ،تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 18, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار

    فروری 18, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار

    فروری 18, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان

    فروری 18, 2026

    حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.