Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا
    • ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • خاموش صبر یا سماجی جرم؟ خواتین پر تشدد کی حقیقت اور زینب کی خاموش چیخ!
    • مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ
    • چھتیس گڑھ میں مسیحی قبائل پر حملے، مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی اور اقلیت دشمن پالیسیاں بے نقاب
    • آپریشن سندور، یا آپریشن سیاست؟ مودی سرکار کا ایک اور ڈرامہ بے نقاب
    • عالمی سطح پر بھارت کا پاکستان مخالف بیانیہ ناکام ہوگیا
    • بھارتی فضائیہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں رسوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:سال کے پہلے 9 ماہ میں 492 واقعات ،612 دہشتگرد گرفتار،203 ہلاک
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:سال کے پہلے 9 ماہ میں 492 واقعات ،612 دہشتگرد گرفتار،203 ہلاک

    اکتوبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    CTD report regarding terrorism in KP
    سی ٹی ڈی کے جوانوں نے 104 دہشت گرد حملوں کو بھی ناکام بنایا،رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:محکمہ انسداد دہشت گردی  خیبرپختونخوا نے  صوبے میں رواں سال کے  پہلے  9ماہ  میں  دہشتگردی کے واقعات کے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں سال صوبے میں 492 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں 228 واقعات میں پولیس کو ٹارگٹ کیا گیا۔

    سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق پولیس و دیگر سیکیورٹی اداروں نے مختلف علاقوں میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ جس میں رواں سال 612 دہشت گرد گرفتار جبکہ 203 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں میں سے 22 کے سر کی قیمت بھی مقرر کی گئی تھی، جن میں 14 زندہ گرفتار اور 8 دہشتگرد مقابلوں کے دوران ہلاک ہوئے۔

    محکمہ انسداد دہشت گردی نے محسن قادر گروپ، بیٹنی پراکئے گروپ، ٹیپو گل اور  ضرار گروپ، سنتا گروپ،  ٹی ٹی پی گنڈا پوُر، کمانڈر عبدالرحیم ، بالی کھیارا اور اُن کے ساتھیوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا۔

    رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی کے جوانوں نے 104 دہشت گرد حملوں کو  بھی ناکام بنایا، اس دوران 2 خودکش حملہ آوروں کو بھی برَوقت کارروائی کرتے ہوئے دھر لیا۔

    دوسری جانب  سی ٹی ڈی نے دیگر ایجنسیز کے ساتھ ملکر خفیہ اطلاعات  کی بنیاد پر  2232 آپریشنز کئے، جس کے نتیجے میں دہشگردوں سے 510 کلو گرام سے زائد بارود، 104 ہینڈ گرینیڈز، 5 خود کُش جیکٹس، 19 مارٹر گولے اور دیگر گولہ بارود برآمد ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغیر ملکی سیاح نہ بھیجیں، ضلعی انتظامیہ کی صوبائی حکومت کو درخواست
    Next Article ایران کا اسرائيل پر 400 بیلسٹک میزائل سے حمله، ہلاکتوں کی اطلاعات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا

    مئی 31, 2025

    ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

    مئی 31, 2025

    مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

    مئی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا

    مئی 31, 2025

    ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

    مئی 31, 2025

    خاموش صبر یا سماجی جرم؟ خواتین پر تشدد کی حقیقت اور زینب کی خاموش چیخ!

    مئی 31, 2025

    مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

    مئی 31, 2025

    چھتیس گڑھ میں مسیحی قبائل پر حملے، مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی اور اقلیت دشمن پالیسیاں بے نقاب

    مئی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.