Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوہستان کرپشن سکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار
    • ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
    • پی ایس ایل 10 کا فائنل کل لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا
    • بارش اور طوفان نے پنجاب میں تباہی مچا دی،7 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    • گلگت: لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد
    • فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا
    • پولینڈ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی مذمت اور پاک بھارت جنگ بندی کی ستائش
    • آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی حملے میں شہید
    اہم خبریں

    حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی حملے میں شہید

    اکتوبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hamas leader Yahya Sinwar martyred in Israeli attack
    سنوار ایک مضبوط ذہن کے مالک تھے اور قید کے دوران انہوں نے عبرانی زبان سیکھی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے جس کی تصدیق حماس کی جانب سے بھی کردی گئی ہے۔

    رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا کہ غزہ پٹی میں جبالیا کیمپ پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کے ذریعے تین عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا جن کی لاشیں قبضے میں لے کر ڈی این اے کیا گیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ ڈی این اے ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق ہوئی۔ دوسری جانب حماس نے بھی یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ یحییٰ سنوار رفح میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق حماس کے شہید سابق رہنما اسماعیل ہنیہ کے بیٹے نے کی۔

    یاد رہے کہ 31 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں سابق فوجیوں کے لیے بنائی گئی پاسداران انقلاب کی ایک محفوظ ترین عمارت میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو پُراسرار انداز میں نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں ان کی شہادت ہو گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
    Next Article دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے دی
    Web Desk

    Related Posts

    کوہستان کرپشن سکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار

    مئی 24, 2025

    ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

    مئی 24, 2025

    بارش اور طوفان نے پنجاب میں تباہی مچا دی،7 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    مئی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوہستان کرپشن سکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار

    مئی 24, 2025

    ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

    مئی 24, 2025

    پی ایس ایل 10 کا فائنل کل لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا

    مئی 24, 2025

    بارش اور طوفان نے پنجاب میں تباہی مچا دی،7 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    مئی 24, 2025

    گلگت: لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد

    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.