Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
    • پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی
    • کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    • پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوجوانوں کی بے روزگاری،ایک سنگین مسئلہ !
    بلاگ

    نوجوانوں کی بے روزگاری،ایک سنگین مسئلہ !

    اکتوبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Youth unemployment, a serious problem!
    نوجوانوں کے لیے بہتر مواقع پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کر سکیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( عروج خان ) پاکستان میں نوجوانوں کی بے روزگاری ایک سنجیدہ چیلنج بن چکی ہے۔ حالیہ اکنامک سروے کے مطابق تقریباً 45 لاکھ نوجوان بے روزگار ہیں، جبکہ مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا ہے۔ یہ صورتحال ہمارے معاشرے پر گہرے اثرات مرتب کر  رہی ہے۔اب اس کی جانب توجہ ناگزیر ہو چکی ہے ۔

    بے روزگاری نہ صرف نوجوانوں کی زندگیوں کو متاثر کر رہی ہے بلکہ ان کی ذہنی صحت پر بھی منفی اثر ڈال رہی ہے۔ فرسٹریشن اور ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کی صورت میں وہ اپنے مستقبل کے بارے میں بھی مایوس ہو چکے ہیں۔ اگر یہ مسئلہ حل نہ ہوا تو اس کے نتائج نہ صرف ان کی زندگیوں بلکہ پورے ملک کی ترقی پر بھی مرتب ہوں گے۔

    شاید کہ ماضی میں نوکری ڈھونڈنا نسبتاً آسان تھا ، مگر آج کی صورت حال مختلف ہے۔ ہزاروں نوجوان، جو ماسٹر ڈگری، ایم بی اے یا ایم ایس کر چکے ہیں، بے روزگار ہیں۔ جب انہیں نوکری ملتی ہے تو یہ اکثر ان کی قابلیت کے مطابق نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے وہ مایوس اور پریشان رہتے ہیں۔ کم تنخواہیں ان کی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکافی ثابت ہوتی ہیں، جس سے ان کی زندگیوں میں مزید مشکلات آتی ہیں۔

    اس چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ حکومت، تعلیمی ادارے اور نجی شعبہ مل کر کام کریں۔ نوجوانوں کے لیے بہتر مواقع پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کر سکیں اور ایک مستحکم مستقبل کی جانب گامزن ہو سکیں۔

    یہ وقت ہے کہ ہم اس مسئلے کی جانب توجہ دیں اور اپنے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے اقدامات کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران میں اسرائیل کے حملوں میں 2 فوجی جاں بحق ہوئے،ایران کی تصدیق
    Next Article سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین

    جولائی 1, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک

    مئی 13, 2026

    ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    اگست 6, 2026

    پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    اگست 5, 2026

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.