Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مردان میں گیس لیکج کے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق
    • پاکستانی سفارتی وفد امریکا کے بعد برطانیہ پہنچ گیا، کشمیر اور پانی کے مسائل پر مؤقف پیش
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیرِاعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    نومبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The war will continue until the complete elimination of terrorists, Prime Minister Shahbaz Sharif
    مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے شہداء اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے شاہ مردان میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہبازشریف  نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

    وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ ملکی بقاء کی خاطر افواج پاکستان کے جوانوں اور ان کے اہل خانہ کی لازوال قربانیاں ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے شہداء اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے۔

    وزیرِ اعظم نے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پزیرائی کی۔ انہوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

    اپنے بیان میں وزیرِاعظم شہبازشریف نے شہداء کے اہلِ خانہ سے اظہار تعزیت اور صبر جمیل کی دعا کی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر ہونے والے حملے میں 7 اہلکار شہید جبکہ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت خود پی ٹی آئی احتجاج کو اپنے اقدامات سے کامیاب بنا دیتی ہے،حافظ نعیم الرحمان
    Next Article خیبرپختونخوا کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں،صوبائی حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے،مولانا فضل الرحمان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مردان میں گیس لیکج کے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق

    جون 8, 2025

    پاکستانی سفارتی وفد امریکا کے بعد برطانیہ پہنچ گیا، کشمیر اور پانی کے مسائل پر مؤقف پیش

    جون 8, 2025

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مردان میں گیس لیکج کے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق

    جون 8, 2025

    پاکستانی سفارتی وفد امریکا کے بعد برطانیہ پہنچ گیا، کشمیر اور پانی کے مسائل پر مؤقف پیش

    جون 8, 2025

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.