Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ
    • خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
    • انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا
    • ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمت نہ دینے کی ہدایت
    • مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے، ترجمان پاک فوج
    • 26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور سابق صدر عارف علوی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • پاکستان اور بنگلادیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری دینےکا فیصلہ
    • خیبرپختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں کا حکومتی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک میں معاشی استحکام کے بعد اب عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے، وزیراعظم
    اہم خبریں

    ملک میں معاشی استحکام کے بعد اب عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے، وزیراعظم

    نومبر 18, 2024Updated:نومبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister's directive to accelerate actions against tax defaulters
    معاشی استحکام حاصل ہو رہا ہے، اب عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں اور ملک کی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ  ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، معیشت کی ترقی کےلیے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے اور بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔

    وزیراعظم  کا کہنا تھاکہ عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کےلیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں اور مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد پر آگئی جبکہ شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد پر آگئی ہے، اس سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

    ان کا کہنا تھاکہ برآمدات میں اضافہ اور ریکارڈ ترسیلاتِ زر سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔

    وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے۔ ٹیکس چوری کرنے والوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر رہیں گے ۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے یہ بھی کہا کہ ملکی معیشت کی ترقی تب ہی ممکن ہے جب سب اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کریں گے، تمام شعبہ جات کو ٹیکس ادا کرکے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں،روچہ چیک پوسٹ پر حملہ،شرپسندوں نے7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا
    Next Article تحریک انصاف کا 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہونے کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 24, 2025

    انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا

    جولائی 24, 2025

    ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمت نہ دینے کی ہدایت

    جولائی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ

    جولائی 24, 2025

    خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 24, 2025

    انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا

    جولائی 24, 2025

    ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمت نہ دینے کی ہدایت

    جولائی 24, 2025

    مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے، ترجمان پاک فوج

    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.