Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف کا 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہونے کا امکان
    اہم خبریں نومبر 19, 2024

    تحریک انصاف کا 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہونے کا امکان

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

     صحافتی حلقوں میں گردش کرتی ایک اطلاع کے مطابق 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے ایک اہم ترین حکومتی شخصیت اور تحریک انصاف کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔

    بات چیت کامیاب ہوئی تو حکومتی شخصیت مقتدر حلقوں کو اعتماد میں لے گی۔ ذرائع کے مطابق چوبیس نومبر کا احتجاج موخر یا منسوخ کرانے کے لیے تحریک انصاف کو کچھ یقین دہانیاں کرائی جانے کا مکان موجود ہے جس کے بعد پی ٹی آئی  24 نومبر کے احتجاجی مارچ کی کال واپس لے سکتی ہے۔

    یہ بات بہرحال طے ہے  کہ اگر اعلیٰ سطحی مذاکرات اگر ہوئے تو حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہوں گے تاہم کسی بھی اتفاق پر پہنچنے کے لیے اسٹبلشمنٹ کی منظوری کی بھی ضرورت ہو گی۔ یاد رہے کہ پارٹی نے اعلان کر رکھا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں معاشی استحکام کے بعد اب عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے، وزیراعظم
    Next Article الجہاد کا نعرہ لگانے والے خارجی سمجھے جائیں گے: عظمیٰ بخاری
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.