Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی چل بسا، جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہو گئی
    اہم خبریں

    ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی چل بسا، جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہو گئی

    نومبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Another Casualty in Kurram Attack, Death Toll Reaches 50
    کرم میں مجموعی طور پر 88 افراد جاں بحق اور 111 زخمی
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی چل بسا، جس کے بعد اس سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔ کرم میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات میں مزید 2 افراد کی ہلاکت اور 19 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    پچھلے 5 روز کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 88 افراد جاں بحق اور 111 زخمی ہو چکے ہیں۔

    یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب جمعرات کی صبح ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار سے پشاور اور پشاور سے پاراچنار کے لیے 200 گاڑیوں پر مشتمل کانوائے روانہ ہوا تھا۔ جیسے ہی مسافر گاڑیاں پہنچیں، مسلح افراد نے گاڑیوں پر اندھادھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 45 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

    مسلح حملے اور جاری قبائلی جھڑپوں کے سبب کرم میں امن و امان کی صورتحال بگڑ چکی ہے اور مقامی افراد شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ حکام نے اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مزید سیکیورٹی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، پشاور سب سے زیادہ متاثر
    Next Article صائم ایوب کی جارحانہ سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات

    ستمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات

    ستمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.