Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    • اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟
    • اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر
    • تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟
    • اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا
    • پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا
    • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31افراد شہید، 169 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان: تحصیل شکئی میں کل سے تین روز کے لیے کرفیو نافذ
    خیبرپختونخواہ

    جنوبی وزیرستان: تحصیل شکئی میں کل سے تین روز کے لیے کرفیو نافذ

    نومبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Curfew imposed in Lower South Waziristan for three days from Sunday
    سیکیورٹی فورسز کی موومنٹ کے باعث تین روز تک صبح پانچ بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ ہوگا،نوٹی فکیشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور اینذر چینہ میں کل سے تین روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

    جنوبی وزیرستان لوئر کے ڈپٹی کمشنر  ناصر خان  کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کرفیو کے دوران باہر نکلنے پر مکمل پابندی ہوگی،تحصیل شکئی میں کل سے سیکیورٹی فورسز کی موومنٹ کے باعث تین روز تک صبح پانچ بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ ہوگا۔

    ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں  تحصیل شکئی کے عوام سے سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاحتجاج کی جگہ تبدیل کرنے پر عمران خان راضی تھے،بشریٰ بی بی نہیں مانی، وزیردفاع خواجہ آصف
    Next Article کرم میں جاری جنگ اراضی کا تنازعہ نہیں بلکہ نفرتوں کا نتیجہ ہے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا

    فروری 6, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع کرم کا دورہ، متاثرین کے لیے امدادی پیکیج میں نمایاں اضافہ

    فروری 4, 2026

    لکی مروت:دہشت گردوں کا گھر پر حملہ، کانسٹیبل دستگیر اہلِ خانہ کے سامنے شہید

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر

    فروری 7, 2026

    تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟

    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.