ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 5 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی اور شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فورسز سے جھڑپ کے دوران 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقےمیں دہشتگردوں کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ مزید کہا گیا کہ سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔
بدھ, اپریل 16, 2025
بریکنگ نیوز
- سردار اختر مینگل کا مستونگ میں 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
- اسلام آباد، راولپنڈی میں طوفانی بارش، ژالہ باری، لنڈی کوتل میں گاڑی بہہ گئی
- ”خالد خان – لفظوں کا مسافر، فکر کا قاصد“
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، 1.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
- افغان شہری واپس اپنے وطن جائیں، وطن کی ترقی میں کردار ادا کریں,افغان قونصل جنرل
- پاکستان تحریک انصاف میں کئی دھڑے ہیں، جنید اکبر کا اعتراف
- آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم مذاکرات کا امکان
- خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے کا انتباہ