پشاور( حسن علیشاہ سے ) خیبر ٹیلیویژن نیٹ ورک چینلز اپنے ناظرین کیلئے مختلف فارمیٹ پہ مبنی پروگرامز پیش کررھا ھے جو بامقصد اور معلوماتی بھی ہیں ان میں ( دقانون لار) بھی قابل ذکر ھے ھر ایپیسوڈ میں ایک ماہر قانون دان مختلف جرائم کے بارے میں بتاتا ھے کہ فلاں جرم کرنے پہ فلاں دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا جاتا قابل ضمانت یا ناقابل ضمانت ھے یا اسکا جرمانہ اور سزائے قید یہ ھوسکتی ھے اس پروگرام کے میزبان حضرت خان مہمند جبکہ پروڈیوسر ملک حسنین ہیں۔
قانونی دفعات سے ھر خاص و عام کو آگاہی پہنچانے کا بامقصد پروگرام( دقانون لار)
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read