Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید
    • پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لبیک یار رمضان کی خصوصی نشریات دنیابھر میں مقبول، مرحبا خیبر
    شوبز فروری 23, 2026

    لبیک یار رمضان کی خصوصی نشریات دنیابھر میں مقبول، مرحبا خیبر

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک اپنے تینوں چینلز خیبر، خیبر نیوز اور کے ٹو ٹی وی پر رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی نشریات جاری رکھے ہوئے ہے۔

    پشاور سے مینہ شمس، جمشید علی خان اور زکی الرحمان میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں، جبکہ اسلام آباد سے کےٹو پر مشی خان، عارف قاضی محمود، رداعمران، عماد اور احمد شیر کی پرفارمنس لاکھوں ناظرین دیکھ رہے ہیں۔

    ماہ صیام کے اسپیشل شوز میں معروف اسلامی اسکالرز، جید علما کرام اور مختلف شعبوں سے وابستہ خواتین و حضرات کے ساتھ نوجوان رول ماڈلز کو بھی مدعو کیا جاتا ہے۔ تمام شوز کو ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اسپانسر کیا ہے۔

    لبیک یار رمضان اور رمضان شادمان کی اسپیشل نشریات میں ایمان افروز معلومات قرآن و سنت کی روشنی میں اردو، پشتو اور ہندکو میں ناظرین تک پہنچائی جاتی ہیں۔ یہ نشریات نہ صرف پاکستان بلکہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، عمان اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں میں بھی باقاعدگی سے دیکھی جا رہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخودمختار ساوی کی عملی خدمات انسانیت کی معراج ہیں، قمر زمان
    Next Article لبیک یار رمضان: خودمختار ساوی کا دسترخوان مستحقین کے لیے سج گیا
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026

    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 10, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.