Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے خدشے کے پیش نظر مقامی افراد کی نقل مکانی شروع
    اہم خبریں دسمبر 26, 2024

    جنوبی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے خدشے کے پیش نظر مقامی افراد کی نقل مکانی شروع

    Facebook Twitter Email
    Displacement Begins in South Waziristan Amid Fears of Military Operation
    جنوبی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے خوف سے مقامی افراد کی نقل مکانی
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کے خدشے کے باعث مقامی افراد کی نقل مکانی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ تحصیل مکین کے دیہات دشکہ آباخیل میں مقامی رہائشیوں نے اپنی جان و مال کی حفاظت کے لیے محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی شروع کر دی ہے۔

    مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کر رہے ہیں، جبکہ حکومت کی جانب سے ان خاندانوں کو کسی قسم کی مدد فراہم نہیں کی جا رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 250 سے زائد خاندان اپنے گھروں کو چھوڑ کر دیگر علاقوں میں منتقل ہو چکے ہیں۔

    مقامی ذرائع کے مطابق  سیکیورٹی فورسز نے کلیرنس آپریشن کے لیے علاقے کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے، جس کے بعد یہ سلسلہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ وزیرستان کی خراب ہوتی ہوئی صورتحال پر سیاسی و سماجی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے اور صوبائی حکومت کی جانب سے تعاون نہ ملنے کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعاشی اعتبار سے پاکستان کے لیے سال 2024 کیسا رہا؟
    Next Article ضلع کرم میں امن معاہدے کے لیے مذاکرات مکمل، پاراچنار میں روڈ بندش کے خلاف دھرنا جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.